سیالکوٹ میں بارات میں دلہے والوں نے پیسوں کے ساتھ ساتھ گھڑیاں اور موبائل فونز بھی نچھاور کردیے

سیالکوٹ میں بارات میں دلہے والوں نے پیسوں کے ساتھ ساتھ گھڑیاں اور موبائل فونز بھی نچھاور کردیے

سیالکوٹ میں بارات میں دلہے والوں نے پیسوں کے ساتھ ساتھ گھڑیاں اور موبائل ..
 سیالکوٹ میں بارات میں دلہے والوں نے پیسوں کے ساتھ ساتھ گھڑیاں اور موبائل فونز بھی نچھاور کردیے، جبکہ لڑکی والوں نے بھی باراتیوں میں تخائف تقسیم کئے، اہل خانہ کا شدید حیرت کا اظہار، تفصیلات کے مطابق سمبڑیال کے علاقے جیٹھیکے میں ڈسکہ کے گاؤں مرہانہ سے ایک انوکھی بارات آئی جس میں دلہے کے بھائیوں نے خوشی کے اظہار میں میں پیسوں کے ساتھ موبائل فون اور گھڑیاں بھی کی بارش کردی۔

Comments