
پاستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے چند وفاقی وزرا کو چھوٹا کہنے پر اسپیکر نے کدلچسپ انداز میں کہا کہ وزیر وزیر ہوتا ہے چھوٹا بڑا نہیں۔منگل کو قومی اسمبلی میں مہنگائی پر بحث کے دوران پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فواد چوہدری اور مراد سعید کا نام لئے بغیر کہا کہ ایوان میں وفاقی وزیر سائنس اور مواصلات جیسے چھوٹے وزیر موجود ہیں لیکن بڑے وزیر نہیں، امید ہے ایک وقت ایسا آئے گا جب وزیر خزانہ بھی ہوں گے۔
Comments
Post a Comment