پاکستان کو ایسا دبنگ بلے باز مل گیا جس کے بعد دنیا کرس گیل کو بھول جائے گی

پاکستان کو ایسا دبنگ بلے باز مل گیا جس کے بعد دنیا کرس گیل کو بھول جائے گی

پاکستان کو ایسا دبنگ بلے باز مل گیا جس کے بعد دنیا کرس گیل کو بھول جائے ..
پاکستان کو ایسا کھلاڑی مل گیا کہ سب کرس گیل کو بھول جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی اعظم خان میں چکھے مارنے کی اتنی صلاحیت ہے کہ لوگ کرس گیل کی بیٹنگ بھول جائیں گے۔ خیال رہے کہ اعظم خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی اور سابق کرکٹر معین خان کے صاحبزادے ہیں۔
ان کی بیٹنگ کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان کے چھکے دیکھ کر لوگ کرس گیل کی بیٹنگ بھول جائیں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کا آغاز 20 فروری سے ہوگا۔ پی سی بی نے فیصلہ کیا ہے کہ پی ایس ایل سیزن 5 میں ٹیموں کی کٹ پر نام اردو میں درج ہوگا۔ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کٹ پر نام انگریزی اور اردو دونوں میں درج ہوگا، تاکہ کھلاڑیوں کی پہچان دنیا بھر میں ہوسکے۔

Comments