چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کو روکنے میں ناکامی پر اہم سرکاری حکام برطرف

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کو روکنے میں ناکامی پر اہم سرکاری حکام برطرف

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کو روکنے میں ناکامی پر اہم سرکاری حکام ..
چین میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کو روکنے میں ناکامی پر اہم اور اعلیٰ سرکاری حکام کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق چین میں گزشتہ روز کورونا وائرس سے 100 سے زائد ہلاکتیں ہوئیں جو ایک دن میں ہونے والی ہلاکتوں میں سب سے زیادہ ہے جس کے بعد مجموعی طور پر ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی ہے

Comments