Skip to main content
ورپی پارلیمنٹ نے پاکستان کی دو سالہ جی ایس پی پلس کارکردگی رپورٹ جاری کر دی
ورپی پارلیمنٹ نے پاکستان کی دو سالہ جی ایس پی پلس
کارکردگی رپورٹ جاری کر دی
یورپی پارلیمنٹ نے پاکستان کی دو سالہ جی ایس پی پلس کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں میڈیا کی آزادی 2018ء سے خراب ہو رہی ہے، مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کا نظام بھی کمزور قرار۔ تفصیلات کی مطابق یورپی پارلیمنٹ نے پاکستان کی دو سالہ جی ایس پی پلس کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے۔
Comments
Post a Comment