کبڈی ورلڈکپ


کبڈی ورلڈکپ




کبڈی ورلڈکپ کھیلنے آئی ایرانی ٹیم کے کھلاڑی کا موبائل فون چوری ہو گیا
واضح رہے کہ کبڈی ورلڈکپ پاکستان میں پہلی مرتبہ کھیلا جا رہا ہے جس میں دنیا کی 10 ٹیمیں شریک ہیں جبکہ اس کا افتتاحی میچ گزشتہ روز پاکستان اور کینیڈا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں قومی ٹیم نے مہمان ٹیم کو 24 کے مقابلے میں 64 پوائنٹس سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔

Comments