دالوں پر امپورٹ ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصل
ملک بھر میں دالوں کی قیمت کم کردی جائیگی، چینی کے معاملے پر عوام کو پریشان نہیں ہونے دونگا: وزیراعظم عمران خان کا قوم کو پیغام

دالوں پر امپورٹ ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ، ملک بھر میں دالوں کی قیمت کم کردی جائیگی، چینی کے معاملے پر عوام کو پریشان نہیں ہونے دونگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مہنگائی میں کمی سے متعلق بڑے فیصلوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وزیراعظم نے اے سی سی کے چینی کی درآمد کے فیصلے کو منسوخ کردیا
Comments
Post a Comment