اسلامی ملک نے پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کر لیا

سلامی ملک نے پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کر لیا، نائیجیریا رواں سال کے آخر
نائیجیرین فضائیہ کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی خریداری مرحلہ وار کی جائے گی۔ پاکستان جنگی طیاروں کی پہلی کھیپ رواں سال کے آخر تک نائیجیریا کو فراہم کر دے گا۔ اس مقصد کیلئے نائیجیریا نے 61 ملین ڈالر کی رقم بھی مختص کر دی ہے۔ جبکہ مزید بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے چین کے اشتراک سے اپنی دفاعی تک پاکستانی طیاروں کی پہلی کھیپ حاصل کر لے گا، 61 ملین ڈالرز کی رقم مختص کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق افریقی اسلامی ملک نائیجیریا نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیاروں کی خریداری کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔صنعت کو مزید فروغ دینے کیلئے عملی اقدامات شروع کر دیے ہیں
Comments
Post a Comment